گل افشاں کے مطابق ان کا یہ سفر مجموعی طور پر 36 دنوں پر مشتمل تھا، جس کا اختتام لاہور میں ہوا۔ اس دوران وہ فرانس، سوئٹزرلینڈ، اٹلی، یونان، ترکی اور پھر پاکستان پہنچیں۔
وکٹوریہ رچرڈز لکھتی ہیں ’مجھے لگتا ہے ڈچس آف سسیکس باآسانی دوست نہیں بنا سکتیں، لیکن آسٹریلیا کے دورے پر ایک لمحے کی سچائی نے مجھے ان کی طرف مائل کر دیا۔‘