پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے مطابق بشریٰ بی بی کو وضو کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے جبکہ عمران خان کے سیل میں کئی کئی گھنٹے بجلی بند کر دی جاتی ہے۔
بشریٰ بی بی
پہلے این آر او کے وقت سوشل میڈیا موجود نہ تھا مگر اب اس کا بھوت ہر جگہ ناچ رہا ہے۔ سوشل میڈیا کے ’قیدی‘ اس قید سے چاہیں بھی تو رہائی نہیں پا سکتے۔