بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں میسر سہولیات کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق انہیں کمرے کے ساتھ منسلک باتھ روم، کچن، روم کولر اور ٹی وی کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔
بشریٰ بی بی
جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں ملزمان کی کمرہ عدالت میں عدم موجودگی پر فیصلہ نہیں سنایا۔ عدالت نے ملزمان کی موجودگی اور فیصلہ سنانے کے لیے 17 جنوری کی تاریخ دے دی ہے۔