دنیا فوجی حکومت کی جانب سے معزولی، میانمار کے سفیر کی برطانیہ سے اپیل ’جنتا‘ کے خلاف بیان دینے پر میانمار میں اقتدار پر قابض فوج نے کیوا زوار من کے نائب کو اپنے ہی سینیئر کو معزول کرکے سفارت خانے پر قبضہ کرنے کا حکم دیا۔ میانمار: فوجی بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی زیر حراست، دنیا کی مذمت آنگ سان سوچی نظربندی سے اقتدار اور پھر نظربندی تک میانمار: ’غیر قانونی‘ واکی ٹاکیز کے کیس میں آنگ سان سوچی پر فرد جرم عائد