عید الفطر کو دین اسلام میں ایک خصوصی حیثیت و اہمیت حاصل ہے جبکہ نوروز موسم بہار کو خاش آمدید کہنے کا تہوار ہے۔
بلتستان
قلعہ کھرپوچو سکردو شہر کے عین وسط میں دریائے سندھ کے کنارے واقع سنگلاخ چٹان پر بنایا گیا ہے جو اپنے اندر سینکڑوں تاریخی داستانیں چھپائے نظر آتا ہے۔