پی آئی سی ایس ایس کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران اغوا کی وارداتیں بڑھ گئیں۔
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے سربراہ منظور بلوچ نے سوال اٹھایا کہ اگر مین سٹریم میڈیا کے ذریعے خبر بروقت نہیں پہنچے گی تو لوگ اخبارات، ریڈیو، ٹیلی ویژن اور ڈیجیٹل میڈیا کیونکر فالو کریں گے؟