خواتین کی مسلح شمولیت سلامتی کے اداروں کے لیے نئے سوالات پیدا کرتی ہے لیکن پوری برادری کو شک کی نگاہ سے دیکھنا مناسب جواب نہیں۔
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ حملے میں ایک بلوچ خاتون کو استعمال کرنا بلوچ خواتین کی حرمت کے خلاف جرم اور اسلامی روایات کے منافی ہے۔