محمد احمد 20 سال سے گوادر میں روزگار کما رہے تھے۔ دوست کے قتل کے چار دن بعد وہ خود ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گئے۔ اہل خانہ کا بلوچستان میں دوسرے صوبوں سے آنے والے مزدوروں کے تحفظ کا مطالبہ۔
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے نے گھریلو صارفین، ہوٹل مالکان اور ڈسٹری بیوٹرز کو مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔