پاکستان کوئٹہ: سرکاری ملازم نے بیوی، 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی خودکشی کرنے والے شخص نے واقعے سے قبل ایک ویڈیو پیغام میں الزام عائد کیا کہ کچھ لوگ ان کے مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش کے علاوہ انہیں پریشان کر رہے ہیں۔
پاکستان کوئٹہ میں پیڑول کی قلت نہیں، ڈپٹی کمشنر کی وضاحت کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپوں پر غیر معمولی رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔