ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے نے گھریلو صارفین، ہوٹل مالکان اور ڈسٹری بیوٹرز کو مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو، وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شاہد رند اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری حمزہ شفقات نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ صوبائی حکومت امن و امان قائم رکھنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔