بلوچ لاپتہ افراد

پاکستان

کوئی جبری گمشدگیوں کی وکالت نہیں کرسکتا: وزیراعظم عدالت میں پیش

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لاپتہ بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی سے متعلق کیس میں بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے اور کہا کہ کوئی بھی جبری گمشدگیوں کا دفاع یا وکالت نہیں کر سکتا اور انہوں نے اس مسئلے کو اپنی حکومت کے دوران حل کرنے کی کوشش کی۔