ماحولیات وزارت ماحولیاتی تبدیلی 15 ارب روپے کا بجٹ خرچ کر پائے گی؟ پاکستان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزارت ماحولیاتی تبدیلی کے لیے خطیر رقم مختص کی جس کا بڑا حصہ وزیر اعظم کے درخت لاگنے کے منصوبے بلین ٹری سونامی پر صرف ہونا ہے۔