ایران کے سرکاری میڈیا نے بتایا کہ ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ بندرعباس میں مبینہ طور پر کنٹینرز میں موجود کیمیکل مواد کے پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
بندرگاہ
بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب میں حوثی ملیشیا کے حملوں کے بعد اب بڑی شپنگ کمپنیوں کو طویل راستہ اختیار کرنا پڑ رہا ہے اور خدشہ ہے کہ اسرائیل کی بڑی بندرہ گاہ ایلات پر تجارتی سرگرمیاں صفر ہو سکتی ہیں۔