کرکٹ جب ٹم ڈیوڈ نے احسان اللہ کو سوئمنگ پول میں پھینکنے کی دھمکی دی انڈی کی گوگلی میں مشتاق احمد سے گفتگو میں احسان اللہ نے انکشاف کیا کہ آسٹریلوی کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے انہیں سوئمنگ پول میں پھینکنے کی دھمکی دی۔
کرکٹ جب بریڈ مین نے پوری ٹیم 'نائٹ واچ مین' بنادی ٹیسٹ کرکٹ میں نائٹ واچ مین کی اصطلاح کسی اچھے مستند بلے باز کو بچانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔