بڑھاپا رک جائے گا، بیماری رک جائے گی ۔۔۔ مرنے کا امکان ہو گا تو صرف حادثاتی موت! اور یہ سب دور نہیں ہے، بس کوئی سو یا سوا سو سال۔
بڑھاپا
لانگ ریڈ
بہت جلد اپنی 40ویں سالگرہ منانے والی سیری ریڈفورڈ، اینڈریو سٹیل کی نئی پُر تجسس کتاب ’لمبی عمر: بوڑھے ہوئے بغیر بڑے ہونے کی نئی سائنس‘ کا جائزہ لیتی ہیں۔