بٹوارے کے بعد انڈیا کی 75 سالہ تاریخ میں تقریباً 55 برس تک حکومت کرنے والی کانگریس، جو گذشتہ دس برس کے دوران کہیں نہیں تھیں، ایک بار پھر میدان میں ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی
انڈیا کی ہندو قوم پرست حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اس خطے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے، جہاں تقریباً مسلمان وزرائے اعلیٰ ہی حکومت کرتے رہے ہیں۔