بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے فرانس میں کین فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں گوچی کی پہلی خصوصی طور پر تیار کردہ ساڑھی میں جلوہ گر ہو کر اسے شاندار انداز میں اختتام تک پہنچایا۔
بھارتی اداکارہ
جب نرگس نے مینا کماری کی میت کو مبارک باد دی تو ہر طرف سے ان پر تنقید کا طوفان کھڑا ہو گیا۔