ایشیا بنگلہ دیش: 35 سال بعد صدارتی انتخاب میں بی این پی کے مرزا فخر الاسلام عالمگیر کامیاب اکتوبر 1991 کے بعد بنگلہ دیش میں پہلا صدارتی انتخاب، جس میں باقاعدہ مقابلہ ہوا۔
پاکستان ’صوبوں کے فیصلے اسلام آباد میں ہوں تو ہمیشہ ناکام رہتے ہیں‘ بی این پی ۔ مینگل کے سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے وفاقی حکومت کے سندھ اور بلوچستان کے جزائر پر کنٹرول کو باعث تشویش قرار دیا ہے۔