بی بی سی کی عربی ریڈیو سروس نے جمعے کو اپنی دہائیوں پر محیط نشریات کو باضابطہ طور پر ختم کرکے اپنے پیچھے ایک ایسا ورثہ چھوڑا جسے بہت سے لوگ لازوال سمجھتے ہیں۔
بی بی سی
’بی بی سی کے بجٹ میں کٹوتی کرنے کا یہ بدترین وقت ہے۔ یہ کارپوریشن وہ سب کچھ ہے جو برطانیہ دنیا کو اس وقت دیتا ہے۔‘