نیلا گنبد کے اطراف میں مارکیٹیں اور تجاوزات ختم کر کے اس کی اصل حالت میں بحالی یقینی بنائی جا رہی ہے۔
تاریخی اشیا
تحصیل جمرود کے علاقے شاہ کس میں قائم مدرسہ الجامعہ اسلامیہ فاروقیہ میں اپنی نوعیت کا پہلا میوزیم قائم ہے، جہاں پشتون خواتین کی زیبائش کی صدیوں پرانی چیزیں اصلی حالت میں رکھی گئی ہیں۔