کیا پاکستان بدل سکتا ہے؟

انتظار ہے کہ کب ہم قومی سیاسی مذاکرات کی میز پر پہنچیں گے جہاں نئے نظام کے خدوخال پر بات ہوگی۔ قوم تیار ہے مگر سیاست دانوں کو کچھ وقت اور چاہیے۔