دنیا پورا ایران ایک رات میں ’تباہ کیا جا سکتا ہے اور وہ رات کل کی بھی ہو سکتی ہے‘: ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو صحافیوں کو بتایا کہ ایران کو ’ایک ہی رات میں ختم کیا جا سکتا ہے اور یہ رات کل بھی ہو سکتی ہے۔‘