1944 کے بعد سے نالہ لئی میں 25 ایسے سیلاب آ چکے ہیں جن میں کافی جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ سب سے تباہ کن سیلاب 23 جولائی 2001 میں آیا تھا جب اس کے آب گیر علاقے میں بادلوں کے پھٹنے سے620 ملی میٹر بارش ہوئی تھی جو اب تک کا ریکارڈ ہے۔
مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہر کی انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ آج ہی مشہور ریستوران مونال کو سیل کیا جائے اور نیول گالف کورس کو تحویل میں لیا جائے۔