تحقیق کے مطابق ’گھڑی کا وقت اور انسانی ذہن کا محسوس کیا ہوا وقت ایک جیسا نہیں ہوتا۔‘
گرمی کے اس موسم میں، گرم کمرے میں بیٹھ کر، اپنے ذہن کی ہر سوچ کو کاغذ پر اتار دینا بھی ایک تجربہ ہے، لیکن میں ان تمام تجربات کو قید کیسے کروں؟ ایسے جیسے ہر چیز کہیں نقش ہو جائے؟