تحقیق

لانگ ریڈ میگزین

ہم کتنی دوستیاں نبھا سکتے ہیں؟

ڈنبر نمبر کے مطابق انسان ایک وقت میں صرف 150 حقیقی دوستیوں کو برقرار رکھ سکتا ہے اور حیرت انگیز طور پر یہ نظریہ ڈیجیٹل دور میں بھی درست ثابت ہو رہا ہے۔