ماہرین کا کہنا ہے کہ ان افراد کو بظاہر کسی قربانی کی رسم کے تحت دفنایا گیا تھا۔
تدفین
حکام کے مطابق سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی میت کو جمعرات کی صبح جنوبی صوبے خراسان پہنچایا جائے گا اور بعد ازاں ان کے آبائی شہر مشہد لے جایا جائے گا، جہاں جمعرات کی شام ان کی تدفین کی جائے گی۔