ماحولیات کوپ 31: وزیراعظم ترکی میں، موسمیاتی مالی معاونت بڑھانے پر زور دیں گے وزیراعظم آفس کے مطابق شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوغان اور کوپ 31 میں شریک دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔
دنیا ترک پارلیمنٹ نے مکہ معاہدے کی توثیق کر دی اپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات کے باوجود معاہدے کو 119 کے مقابلے میں 279 ووٹوں سے منظور کر لیا گیا۔