ترک صدر اردوغان نے بتایا کہ ترکی کے وزرائے خارجہ، دفاع اور انٹیلی جنس کے سربراہ پاکستان جائیں گے تاکہ افغانستان کے ساتھ جاری تعطل کا شکار مذاکرات پر بات چیت کی جا سکے۔
ترکی
یہ مذاکرات دوحہ میں 19 اکتوبر کو طے پانے والے معاہدے کے سلسلے کی دوسری کڑی ہیں، جن میں سرحد پار دہشت گردی کی روک تھام کے لیے ’نگرانی کے نظام کے قیام‘ پر توجہ دی جائے گی۔