آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی سفیر کو ان کی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد دی۔
اسلام آباد میں منعقد تقریب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اس مقصد کے لیے اقتصادی تعاون کو فروغ دیا جائے گا اور مزید امریکی سرمایہ کاری کو راغب کیا جائے گا۔