امریکہ کی حالیہ پالیسیوں نے یورپی مفادات کو متاثر کیا ہے، جس کے بعد یورپ کے لیے اپنی معاشی اور سفارتی حکمتِ عملی پر نظر ثانی کی ضرورت بڑھ گئی ہے۔
فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شیرل سینڈبرگ نے ایک انٹرویو کے دوران ان مردوں پر بھی تنقید کی جو شادی کے لیے خاتون کا ہاتھ مانگنے کے لیے ان کے والد سے بات کرنے کی روایت پوری کرتے ہیں۔