اسلام آباد کے گولڈن مین طارق حنیف نے بتایا کہ وہ روزانہ 12 سے 16 گھنٹے یہ مخصوص حلیہ اپنائے رکھتے ہیں، جس سے ان کی صحت پر مضر اثرات پڑ رہے ہیں۔
تفریح
ملتان سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ ٹک ٹاکر اسلم لودھی نے جب ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانا شروع کیں تو اہل خانہ اور خاندان کی طرف سے بہت برا رد عمل آیا لیکن انہوں نے سفر جاری رکھا۔