کیا یہ محض اتفاق ہے کہ معاہدۂ اوقیانوس کی چھٹی سالگرہ پر ہندوستان کو آزادی ملی یا پھر یہ آزادی دونوں ممالک کے درمیان کسی خفیہ معاہدے کا نتیجہ تھی؟
تقسیم ہند
ماؤنٹ بیٹن نے عجلت اور افراتفری کے عالم میں اتنے بڑے ملک کی تقسیم کا فیصلہ کیا جس کی وجہ سے پورا خطہ مسلسل عدمِ استحکام کا شکار ہے۔