تحقیق کے مطابق ویپنگ کے حوالے سے زیادہ تر معلومات دوستوں سے ملتی ہیں جبکہ دیگر سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ ذرائع ہیں۔
تمباکو
پاکستان میں سگریٹ پر بھاری ٹیکسوں کے نفاذ پر عالمی ادارے بلوم برگ نے بھی وزیراعظم پاکستان کی تعریف کی ہے اور اسے ایک متاثر کن اقدام قرار دیا ہے۔ لیکن دوسری جانب یہ سوال ہے کہ کیا واقعی اس قدام سے پاکستان میں سگریٹ نوشی کم ہو گئی ہے؟