ایک تحقیق کے مطابق، 50 سال سے کم عمر کے امریکی جو تمباکو نوشی نہیں کرتے اور اوسط سے بہتر غذا کھاتے ہیں ان میں اس کینسر کا خطرہ زیادہ ہو سکتا ہے۔
’کرونوبائیولوجی انٹرنیشنل‘ نامی سائنسی جریدے کی فن لینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ رات دیر تک جاگنے کے عادی ہیں، ان کا جلدی سونے والے افراد کے مقابلے میں کم عمری میں مرنے کا امکان کم ہوتا ہے۔