کھلاڑی نے منگل کو اپنے اس بیان پر معافی مانگی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ان سے متعلق انٹرنیٹ پر سب سے مضحکہ خیز میم وہ تھی جس میں ان کے چہرے کو فوٹو شاپ کے ذریعے ’کسی شخص، میرے خیال میں وہ کوئی چینی آمر ہے‘ کے چہرے پر لگا دیا گیا تھا۔
64 سالہ پاپ آئیکون کے حوالے سے ردعمل مکمل طور پر تنقیدی رہا۔ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہے۔