اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے جمعے کو چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے سے متعلق مقدمے کی سماعت کی۔
توشہ خانہ
امریکی ریکارڈ کے مطابق سابق آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید نے امریکی چیف آف سٹاف کو تحفے دیے، البتہ سب سے مہنگے تحفے امریکہ کو جنگ زدہ ملک کی جانب سے ملے۔