وزیر داخلہ سندھ نے عمر کوٹ میں توہین مذہب کے ملزم کی مبینہ پولیس مقابلے میں موت اور پھر مشتعل ہجوم کے ہاتھوں لاش جلانے کی خبروں کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی۔
توہین مذہب
ترجمان ڈی پی او عرفان سندھو نے بتایا کہ ’کرسچن کالونی کے رہائشی ایک مسیحی نوجوان کی اپنے گھر میں لڑائی ہوئی تھی، جس پر اس نے اپنے گھر والوں کو دھمکی دی کہ میں تم لوگوں پر توہین مذہب کا الزام لگا دوں گا۔‘