قیصر کا کہنا ہے کہ 2004 میں جب وہ پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس میں بھرتی ہوئے تب انہوں نے سماجی رابطوں کی سائٹس پر اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔
تھیلیسیمیا
ماؤں کو بچوں کی جان بچانے کے لیے اس ملک میں کسی معجزے کا انتظارہے جہاں الرجی کی دواؤں سمیت، مختلف اقسام کی ویکسین اور اینٹی بائیوٹک ادویات تک ملنا دشوار ہے ۔