بلاگ بس ہوسٹس کی عید اور ہماری پرفیکٹ زندگی کی ان تھک مبارکیں ہماری عید ننھی منی خواہشوں کا نام تھا، اب تو ننھے منوں کی خواہشیں بھی ہمارے قد سے بڑی ہیں۔
پاکستان کراچی: ’رنگوں کے تہوار‘ ہولی میں ملک کی سلامتی کی دعائیں کراچی میں رنگوں کا تہوار ہولی منایا گیا۔ ہندو برادری کا کہنا ہے ہولی برائیوں کے خاتمے کا دن ہے۔