مشرقی انڈیا میں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر جان سے مار دیا گیا، جب کہ اس کی بیوی کو زخمی کیا گیا، جب ایک سالگرہ کی تقریب کت دوران میوزک سسٹم میں خرابی پیدا ہوئی اور ایک ہجوم نے جوڑے پر جادو ٹونے کا الزام لگایا۔
جادو ٹونہ
کچھ گھنٹے بعد مولانا باہر آتے ہیں، گھر کے بڑوں میں انتہائی سنجیدہ میٹنگ چلتی ہے اور آخر فیصلہ ہوتا ہے کہ جادو سخت ہے، مولانا صاحب گھر کے دروازے پہ لٹکنے والا تعویز تو بنائیں گے ہی، لیکن ساتھ ساتھ 50 مساکین کو کھانا بھی کھلانا ہو گا۔