ایشیا غزہ پر اسرائیل فضائی حملے میں حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ کی موت حماس نے عسکری ونگ کے سربراہ عزالدین البیک کی موت کی تصدیق کی ہے۔
ایشیا غزہ: نصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں آٹھ فلسطینی قتل جمعے کی صبح سے اب تک اسرائیلی حملوں میں جان سے جانے والے 14 فلسطینیوں کی لاشیں اور 37 زخمی افراد بھی غزہ کی پٹی کے مختلف ہسپتالوں میں پہنچائے گئے۔