پاکستان خیبر پختونخوا: دہشت گردی کے خلاف عوامی احتجاج خیبر پختون خوا میں گذشتہ سال کے وسط میں شروع ہونے والی دہشت گردی کی نئی لہر کے خلاف صوبے کے عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، جس کا اظہار اولسی پاسون کے احتجاج کی شکل میں سامنے آ رہا ہے۔