جمائما کے بھائی بین گولڈ سمتھ نے شادی کی تصدیق کی جبکہ ان کی بھابھی جمائما جونز نے انسٹاگرام پر شادی کی تقریب ایک تصویر شیئر کی۔
جس طرح ہم اسلاموفوبک بنے بغیر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت پر تنقید کر سکتے ہیں، اسی طرح لوگوں کو چاہیے کہ یہود دشمنی کا غلط لیبل لگائے بغیرغزہ میں اسرائیل کے اقدامات پر تنقید کریں۔