حقیقی زندگی میں جنریشن زی کی اپنی نسل سے باہر کے لوگوں سے بات چیت کرنے کی صلاحیت میں جو کمی آئی ہے، وہ حیران کن ہے اور حالات مسلسل بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔
اس وقت دنیا بھر میں 10 سال سے کم عمر کے بچے روزمرہ گفتگو میں اس لفظ کو بطور سلینگ استعمال کر رہے ہیں۔