جنوبی کوریا میں ہونے والے اس پورے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم ناقابلِ شکست رہی۔
جنوبی کوریا
شمالی کوریا کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ہم امریکہ کے اس خطرناک عداوت پسند فوجی اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں جو جزیرہ نما کوریا میں شدید فوجی کشیدگی کو مسلح تصادم میں تبدیل کر سکتا ہے۔‘