امریکہ ایرانی حملے، دو ہفتوں میں 100 امریکی فوجی زخمی: پینٹاگان پینٹاگون کے چیف ترجمان شان پارنیل نے سی بی ایس نیوز کو بتایا کہ 7 جولائی 2026 سے اب تک تقریباً 100 اہلکار مختلف نوعیت کے زخموں کا شکار ہوئے۔
دنیا اسلام آباد میمورنڈم کے تحت تمام ذمہ داریاں معطل، دفاع پر توجہ مرکوز: ایران ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ہم نے اسلام آباد میمورنڈم کے تحت اپنی تمام ذمہ داریوں کو معطل کر دیا ہے۔
لائیو اپ ڈیٹس دنیا امریکی نائب صدر، سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر مذاکرات کے لیے اسلام آباد آئیں گے: وائٹ ہاؤس