غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ غزہ میں لاکھوں بے گھر افراد کے زیراستعمال خیموں کے درمیان سیوریج کا پانی بہہ رہا ہے اور پولیو وائرس کی موجودگی صحت کے لیے ایک نئے بحران کی علامت ہے۔
جنگ
اسرائیل نے اتوار کو غزہ پر حملہ کیا جب کہ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں جان سے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔