انڈین کسٹمز حکام کے مطابق انہوں نے ممبئی میں تھائی لینڈ سے آنے والے ایک مسافر طیارے میں زندہ سانپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا، یہ رواں ماہ ایسا تیسرا واقعہ ہے۔
جہاز
کینیڈا کا تیار کردہ آگ بجھانے والا ایک جہاز 12 سیکنڈ میں 6000 لیٹر سمندری پانی اپنے ٹینکوں میں بھر کر آگ پر ڈال سکتا ہے۔