زاویہ آصف محمود کیا پاکستان صرف جی ٹی روڈ کا نام ہے؟ سیاسی بیانیہ ہو یا صحافتی، بلوچستان کا کہیں کوئی ذکر نہیں۔ کیا اجتماعی زندگی کی فیصلہ سازی پر ان کا کوئی حق نہیں؟