متحدہ عرب امارات نے علاقائی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر خطے کی سلامتی اور استحکام کی حمایت کے لیے اپنے مضبوط مؤقف کا دوبارہ اعادہ کیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے بیروت کے جنوبی مضافات میں حملہ کر کے حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر هيثم طبطبائى کو قتل کر دیا۔